551

انجلینا جولی کی جنگ سے متاثرہ یوکرینی بچوں سے ملاقات

ہالی وڈ اداکارہ کوفضائی حملوں کے سائرن بجنے کے بعد یوکرینی شہر لیویو سے نکلنا پڑا
کیف (مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے جنگ سے متاثرہ یوکرینی بچوں سے ملاقات کی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اداکارہ انجلینا جولی نے یوکرین کے شہر لیویو میں روسی حملے کی وجہ سے بے گھر ہونے والے بچوں سے ملاقات کی ہے تاہم فضائی حملوں کے سائرن بجنے کے بعد انہیں وہاں سے جانا پڑا۔واضح رہے کہ انجلینا جولی نے ریلوے سٹیشن کے دورے کے دوران بے گھر افراد کے ساتھ کام کرنے والے رضاکاروں سے ملاقات کی جنہوں نے انہیں بتایا کہ ڈیوٹی پر موجود ہر ایک ماہر نفسیات ایک دن میں تقریبا 15 لوگوں سے بات کرتے ہیں۔واضح رہے کہ انجلینا جولی اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی خصوصی سفیر ہیں اورآجکل جنگ سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر ہیں۔گذشتہ ماہ انہوں نے یمن کا دورہ بھی کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

انجلینا جولی کی جنگ سے متاثرہ یوکرینی بچوں سے ملاقات“ ایک تبصرہ

  1. Hi~

    Greetings from YAMEITE sculpture group.

    Glad to connect you through your company’s website.

    This is Bin.

    YAMEITE sculpture group specializes in the field of sculpture nearly 30 years. We have rich experience in exporting to EU, USA, South Korea and many other countries with wonderful achievements, it’s truly that we could be your reliable partner.We have strong and firm relationiship with many very famous sculpture artists.

    Should you have any interest, pls be kindly to let me know.We help artists to relize their design.

    If I didn’t get the right person, it’d be appreciated for you to transfer the message to your purchasing or procurement department.

    Wait for your kindly further reply.

    Thanks in advance.

    Best regards

    Bin

    WhatsApp: +86-18922481856

    Personal Web: https://wordpressbindotcom.mystrikingly.com

    Group Web: http://www.ymt-gz.com

اپنا تبصرہ بھیجیں