گلگت ۔ بشام دھماکہ، دہشت گردی کی مزمت کرتے ہیں ۔۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان
وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے بشام دھماکہ کی مزمت کرتے ہوئے حملے میں بیگناہ جانوں کی ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،انہوں نے کہا کہ چینی باشندوں پر حملہ افسوس ناک ہے ۔