زبانیں بند کرنے والا آج سڑکیں بند کر رہا ہے،عمران خان کی وجہ سے ملک میں فساد،انتشار اور نفرت پھیلی ہوئی ہے، وفاقی وزیراطلاعات
عدم اعتماد کے دور ا ن آصف علی زر داری سے رابطوں کی تردید اور ملک ریاض کے درمیان گفتگو سے لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں،26 سال سے کہہ رہا ہوں کہ آصف زرادری اور ن لیگ ایک ہی ہے، عمران خان