حفیظ الرحمان میں اتنا تڑ ہے تو وفاق سے گلگت بلتستان کا پورا بجٹ اور گندم سبسڈی بحال کروائے،صوبائی وزیر اطلاعات،منصوبہ بندی و ترقی فتح اللہ خان
زبانیں بند کرنے والا آج سڑکیں بند کر رہا ہے،عمران خان کی وجہ سے ملک میں فساد،انتشار اور نفرت پھیلی ہوئی ہے، وفاقی وزیراطلاعات
شمس لون 25 سال تک نواز شریف کو اپنا لیڈر مانتے رہے اور آج پیپلز پارٹی کو اتحادی ہونے کا طعنہ دے رہے،اتحادی حکومتیں جمہوریت کا حسن ہیں، نہ ہم نے اپنا منشور بدلا ہے نہ ہم نے رہنما بدلا ہے،سعدیہ دانش
حفیظ اور امجد کے پاس اپنی گری ہوئی سیاست کو بچانے اور اخبارات میں زندہ رہنے کے علاؤہ کچھ نہیں آتا،فتح اللہ خان
مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے سیلاب کے زد میں اکر جان بحق ہونے والے افراد کے لواحقین میں دس دس لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کئے